Saturday, 2 February 2019

/




آخر کار سلمان خان نے اپنی شادی کی تاریخ طے کرلی ہے۔ کل سلمان خان نے ڈیلی یو این اے سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ بس اب بہت ہو گیا۔

 مجھ سے اب یہ نہیں سہا جاتا کہ میرے فین مجھ سے ایک ہی بات بار بار کریں اور بار بار مجھ سے میری شادی کے حوالے سے اسرار کریں۔ یہ میرے فینز کا پیار ہے مجھ سے، کہ وہ میرا گھر بسنا دیکھنا چاہتے ہیں۔

 مزید انہوں نے کہا کہ مہارشٹرھا(انڈیا) میں انہیں ایک چاہنے والے ایک بزرگ فین نے کہا کہ وہ مرنے سے پہلے سلمان کی شادی دیکھنا چاہتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس سے اس کی روح کو شانتی ملے گی۔

 اس بزرگ سے ان کی ملاقات ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران ہویئ تھی۔ اس بزرگ کی بات سن کر سلمان کا کہنا ہے کہ ان کی آنکھوں میں آنسوں آ گے، اور انہوں نے وہیں اپنی شادی جلد از جلد کرنے کا فیصلہ لیا

 اور اس بزرگ کو یقین دہانی کراییُ کہ وہ اس سال مئی میں شادی کر لیں گے۔

Posted by  in 

No comments

Edit

0 comments:

Post a Comment

Search This Blog

Powered by Blogger.

Popular Posts

BTemplates.com