Showing posts with label شوبز. Show all posts
Showing posts with label شوبز. Show all posts

Monday, 11 March 2019

/


Mumbai (News Desk) wants to return India's popular comedy program "The Kapil Sharma Show" Salman Khan Navjot Singh Sidhu. 

After the attack in Indian occupied Kashmir, Indian troops have been killed in the attack on former Indian Prime Minister The cricketer Novjot Singh Sidhu was removed from India's most popular comedy show, 'Kapil Sharma Show' and was replaced by Archna Pooran Singh in the Kapil team. 

Navjot Singh Sidhu did not give anti-Pakistan statement. But the film hosted by The Kapil Sharma Show, on which host host Kapil Sharma also expressed regret, said that what happened with Sidhu Paji is not right because he supports the government policy against terrorism. 

There is no solution to extracting Sudwa from the show and propaganda is good on the matter of opinion. On the other hand, the popularity of 'The Kapil Sharma Show' is maintained in its place and Sodhu's Arjun Pranen Singh is also a badminton but Kapil Sharma, host of comedy and self show host of comedy program, is also missing Navjot Singh Sidhu and his poetry, perhaps the producer of showman Salman Khan also has just 20 episodes What is the agreement, ie, the return of Sudan will soon be possible.

Thursday, 7 March 2019

/



ڈیلی نیوز ڈیسک (احمد پور شرقیہ)۔ پاکستانی شوبز میں گزشتہ کچھ سالوں میں بہت سے چہرے متعارف ہوئے ہیں۔

 جنہوں نے اپنی اداکاری صلاحیتوں سے ناظرین کا دل جیتا ہے۔ ان میں بہت سے اداکار ہٹ ہوے ہیں ارو بہت سے اداکار اپنا سکہ منوانے کے لیے کوشاں ہیں۔ 

ان ابھرتے ستاروں میں ایک مزمل رانا ہیں۔ جو اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل میں جگہ بنانے جا رہے ہیں۔

 زرائع سےپتہ چلا ہے کہ اداکار مزمل رانا کا عنقریب اپنی خود کی فلم بنانے جا رہے ہیں۔ اور ان کا ماننا ہے کہ اس فلم کا شمار پاکستان کی ہٹ فلموں میں ہو گا۔

 اوراب اس فلم کی پروڈکشن کب شروع ہوتی ہے؟ اور اس فلم میں اور کون کون سے ستارے ہوں گے؟ ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔


Monday, 4 March 2019

/


 بالی وڈ کے باجی راؤ(رنویرسنگھ) کہتے ہیں کہ فن، سیاسی جنگ اور کھیل وغیرہ الگ الگ ہیں

 انہیں کبھی بھی آپس میں ملانے کی کوشش نہیں کرنی چائیے۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ حالات کی وجہ سے پاکستانی اداکاروں پر لگائی جانے والی پاپندی پر ہونے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا
.
 کہ شوبز، فن اور کھیل وغیرہ کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ رنویر نے کہا کہ اس سیاسی جنگ میں کھلاڑیوں اور اداکاروں کا کیا واسطہ۔

 انکو کیوں بکرا بنایا جا رہا ہے؟ رنویر نے اداکاروں کے لیے سرحدی پاپندی ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ 

Wednesday, 27 February 2019

/


ماہرہ خان نے پاک بھارت کشیدگی پرایسی بات کہہ ڈالی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

 انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہوئے حالیہ حالات میں ماہرہ خان نے پیغاپ امن جاری کر دیا ہے۔

 فاطمہ بھٹو کے ٹویٹ پر ماہرہ خان نے تبصرہ کترے ہوئے بتایا کہ۔

 اس میں کوئی شک نہیں کہ جنگ کی خواہش کرنا ایک بہت بڑی جہالت ہے۔

 اور اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ سب کو ہوش کے ناخن لینے چائیں۔

 فاطمہ بھٹو نے اس سے پہلے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ جنگ کی خواہش بہت ہی خطرناک چیز ثابت ہو سکتی ہے۔

 ہم سب انڈیا اور پاکستان کے درمیان امن کے لیئے دعاگو ہیں۔

Tuesday, 19 February 2019

/


انڈین سپرسٹار سلمان خان جو اپنے اچھے رویہ کی وجہ سے ساری دنیا میں جانے جاتے ہیں، نے آج ایک اسا کام کر دیا ہے 

جس سے ان کے فینز کو بہت زیادہ دکھ ہوا ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں ہوئے کشمیر دھماکے کے بعد اپنا ری ایکشن کچھ اس طرح دیا

 کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم نوٹ بک میں سنگیت کاری کے لیئے منتخب گائک عاطف اسلم کو اپنی فلم سے نکال دیا ہے۔

 اور اپنی پروڈکشن ٹیم کو حکم دیا ہے کہ فورا عاطف کی جگہ کسی انڈین گائک سنگر کو منتخب کیا جائے۔

 سلمان خان نے حکم دیا کہ پرانے ریکارڈ گانوں کو ختم کر کے نئے گانوں کی ریکارڈنگ جلدازجلد شروع کی جائے۔

/


انڈین سپرسٹار سلمان خان جو اپنے اچھے رویہ کی وجہ سے ساری دنیا میں جانے جاتے ہیں، نے آج ایک اسا کام کر دیا ہے 

جس سے ان کے فینز کو بہت زیادہ دکھ ہوا ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں ہوئے کشمیر دھماکے کے بعد اپنا ری ایکشن کچھ اس طرح دیا

 کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم نوٹ بک میں سنگیت کاری کے لیئے منتخب گائک عاطف اسلم کو اپنی فلم سے نکال دیا ہے۔

 اور اپنی پروڈکشن ٹیم کو حکم دیا ہے کہ فورا عاطف کی جگہ کسی انڈین گائک سنگر کو منتخب کیا جائے۔

 سلمان خان نے حکم دیا کہ پرانے ریکارڈ گانوں کو ختم کر کے نئے گانوں کی ریکارڈنگ جلدازجلد شروع کی جائے۔

Saturday, 16 February 2019

/


بالیوڈ کی کیٹ (کترینہ کیف) نے ایک انٹروئیو کے دوران بتایا کہ وہ کبھی شادی نہیں کرنا چاہتی ہیں۔

 جس حد تک ان سے ممکن ہوا وہ کنواری رہنا پسند کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ نہیں جانتیں ہیں کہ وہ صدا اکیلی رہ پاہیں گی یا نہیں۔

 تاہم جب تک ان سے ممکن ہوا وہ کنواری رہیں گی۔ کیونکہ انکا ماننا ہے کہ شادی جیسے لفظ کو وہ کبھی سمجھ نہیں پائیں۔ 

اور مھجے اس بات کا علم بھی نہیں ہے کہ شادی کے بعد خد کو اچھی بیوی ثابت کرسکیں گی یا نہیں!

Wednesday, 6 February 2019

/


بالی وڈ کے باجی راؤ رنویر سنگھ اپنی نئی فلم جو کہ جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے، کی پرموشن کے لیئے منعقد ایک تقریب میں "گلی بوائے" کے گانوں پر پرفارم کرتے ہوئے جوش میں آگئے۔

مزید جانیں: سلمان خان نے شادی کے لیئے ہاں کیوں کی

 اور تقریب میں موجود فینز پر کود پڑے انکا خیال تھا کہ فینز انکو پکڑ لیں گے مگر ایک خاتون انکی اس حرکت کے تحت زخمی ہوگئی۔

 رنویر سنگھ نے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے تقریب سے نکل جانا بہتر سمجھا۔ رنویر اس فلم میں ایک ریپر کے طور پر نظر آئیں گے۔

Tuesday, 5 February 2019

/


ان گنت فلموں میں ولن کے طور پر نظر آنے والے مشہور اداکار خاور بٹ جو کہ پیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے، آج ہمارے درمیان نہیں رہے۔

 اس دنیا فانی کو چھوڑ گئے ہیں۔ گزشتہ دن ان کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ اداکار اچھی خان، عظمت نواز، ہدایتکار حسن عسکری ، وحید اعوان اور اس کے علاوہ بہت سی دیگر شخصیات نے ان کی نماز جنازہ میں شمولیت کی۔

 وحشی جٹ نامی فلم سے خارو صاحب نے اپنے فلمی کیرئیر کا باقاعدہ آغاز کیا۔ شان اور سلطان راہی کے ساتھ بیشتر فلموں میں آپ نے کام کیا۔ سینکڑوں سے زیادہ فلموں میں بطور ولن اور کریکٹر ایکٹر کام کیا۔

 سخی بادشاہ، میں سلطان راہی کے ساتھ بہترین کردار ادا کرتے دکھائی دئیے تھے۔ آپ ٹی وی کمرشلز اور متعدد ٹی وی ڈراموں میں بھی کافی دفعہ جلوہ گر ہوئے ہیں۔

 شوبز سے ریلیٹڈڈ افراد نے خاور صاحب کے انتقال پر بہت زیادہ اظہار دکھ کیا ہے۔

Saturday, 2 February 2019

/




آخر کار سلمان خان نے اپنی شادی کی تاریخ طے کرلی ہے۔ کل سلمان خان نے ڈیلی یو این اے سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ بس اب بہت ہو گیا۔

 مجھ سے اب یہ نہیں سہا جاتا کہ میرے فین مجھ سے ایک ہی بات بار بار کریں اور بار بار مجھ سے میری شادی کے حوالے سے اسرار کریں۔ یہ میرے فینز کا پیار ہے مجھ سے، کہ وہ میرا گھر بسنا دیکھنا چاہتے ہیں۔

 مزید انہوں نے کہا کہ مہارشٹرھا(انڈیا) میں انہیں ایک چاہنے والے ایک بزرگ فین نے کہا کہ وہ مرنے سے پہلے سلمان کی شادی دیکھنا چاہتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس سے اس کی روح کو شانتی ملے گی۔

 اس بزرگ سے ان کی ملاقات ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران ہویئ تھی۔ اس بزرگ کی بات سن کر سلمان کا کہنا ہے کہ ان کی آنکھوں میں آنسوں آ گے، اور انہوں نے وہیں اپنی شادی جلد از جلد کرنے کا فیصلہ لیا

 اور اس بزرگ کو یقین دہانی کراییُ کہ وہ اس سال مئی میں شادی کر لیں گے۔

Search This Blog

Powered by Blogger.

Popular Posts

BTemplates.com