نوجوت سنگھ سدھو وزیر سیاحت و ثقافت پنجاب (انڈیا) نے یو این اے نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بابا فرید اور گرو نانک کو بہت زیادہ مانتے ہیں۔ اور انہوں نے بابا فرید کی شاعری بھی پڑھی اور بابا فرید کے لیئے اپنی شاعری بھی پیش کی اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان اور انڈیا کے بہتر مستقبل کے لیئے بات بھی کی۔
Navjot Singh Sidhu Talks About Baba Guru Nanak And Baba Fareed.
0 comments:
Post a Comment