Wednesday, 6 February 2019

/


پی ٹی آئی حکومت نے میاں محمد نواز شریف کو عارضی طور پر رہا کرنے کا فیصلہ دے دیا،

 خبروں کے مطابق میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم کا چیک اپ معمول کے مطابق کیا۔ اور بعد ازاں اجلاس کیا 

جس میں میڈیکل بورڈ نے ٹیسٹوں کی تمام رپورٹس کو ترتیب دے کر وزارت داخلہ کو سفارشات بھیج دئیں۔ 

ڈاکٹر محمود ایاز، سربراہ میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کا مکمل معڈیکل چیک اپ اور تمام ٹیسٹ کو مکمل کر لیا گیا ہے،

 اور وزارت داخلہ کو کو سفارشات بھجوا دی گئی ہیں۔ میڈیکل بورڈ کی طرف سے سابق وزیر اعظم کو ہاٹ اسپیشلسٹ ہسپتال میں رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

Search This Blog

Powered by Blogger.

Popular Posts

BTemplates.com