Wednesday, 13 March 2019

/



چین اور ترقی کے جنگی طیارے پاکستان میں۔۔ انڈیا پر سکتہ طاری، یوم پاکستان کی تقریب میں دوست ممالک کے جنگی جہاز حصہ لینے والے ہیں۔

 اس کے علاوہ سعودی عرب کی فوج یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں حصہ لینے والی ہے۔ زرائع کے مطابق چین، ترقی اور سعودی عرب پاکستان ڈے پر پریڈ میں شمولیت اختیار کریں گے۔

 زرائع کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم بطور مہمان خصوصی پاکستان ڈے پر شرکت کریں گے


۔ اس کے علاوہ آزربیجان کے کرنل جنرل زاکر حسن، جو کہ وزیر دفاع ہیں اور بحرین کے جنرل شیر محمد اور عمان کے سرکاری افسران بھی پاکستان ڈے پر شمولیت کریں گے۔ 

0 comments:

Post a Comment

Search This Blog

Powered by Blogger.

Popular Posts

BTemplates.com